تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی جانب سے گزشتہ روز سات اراکین پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی جسے آج ختم کر دیا گیا ، بتایا گیاہے کہ سپیکر کی جانب سے یہ اقدام معاملات کو سلجھانے اور ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلئے کیا گیاہے۔سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے حکومتی اراکین عبدالمجید خان،علی نواز اعوان، فہیم اشرف اور اپوزیشن کے اراکینچو ہدری حامد حمید، شیخ روحیل اصغر ، علی گوہر ، ، اور آغا رفیع اللہ پر گزشتہ روز قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی جسے چوبیس گھنٹوں بعد اٹھا لیا گیاہے۔اوپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز سپیکر کو پابندی ہٹانے کیلئے خط بھی لکھا گیا تھا۔
ہوم پیج
Unlabelled
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کے واقع کے بعد سپیکر اسد قیصر نے 7 اراکین پر ایوان میں داخلے پر لگائی گئی پابندی ختم کر دی
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کے واقع کے بعد سپیکر اسد قیصر نے 7 اراکین پر ایوان میں داخلے پر لگائی گئی پابندی ختم کر دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
لکھنے والا
تہزیب کی دنیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کواور قریب آئیں گے ایک دوسرے کےیہ جاننے کے لیے کہ اپنے بلاگ پر اتنی دلچسپ اور معلوماتی تحاریر لکھنے والے اپنی حقیقی زندگی میں کیسے ہیں؟

No comments:
Post a Comment